Breaking

Tuesday, April 18, 2023

کہاں ہیں لبیک والے



 ناموس رسالتﷺ کا مسئلہ کو کہاں ہیں لبیک والے ؟ 

ختم نبوت  ﷺ کا مسئلہ ہو کہاں ہیں لبیک والے؟ 

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو کہاں ہیں لبیک والے؟ 

یہ سوال وہ لوگ پوچھتے ہیں جنہوں نے ووٹ نون لیگ اور پی ٹی آئی کو دیا ہوتا اور دیں گے بھی لیکن یہ خود ایسے بیغیرت لعنتی اور بدبخت ہیں خود کو مسلمان کہنے والے ہیں لیکن ان معاملات میں خود تو نکلنا نہیں الٹا منافقین کہ طرح تنقید بھی ان کی ہوتی  منافق لوگ سعد رضوی سے مطالبہ تو کرتے ہیں پٹرول کی قیمت کم کروانے کے لیئے باہر نکلیں لیکن وہ منافق لوگ ووٹ بھی لبیک کو نہیں دیتے اور سعد رضوی کے کہنے پر نہ تو احتجاج میں شرکت کرتے نہ ہڑتال کرتے

چند دن قبل  ایک معلونہ نے حضور  کی شان میں گستاخی کی اور نعوذ باللہ نبوت کا جھوٹا دعوی کیا  تو ایسے معاملات میں سب کو اپنے آقا و مولا کی ختم نبوت پر پہرا دینا چاہیے لیکن ہمارے حکمران جو کہ مغربی دلالی میں اس قدر مگن ہیں کہ ان کو اپنے اقتدار کی ہوس میں کچھ نظر نہیں آ رہا اور کلمے کے نام پر بننے والے پاکستان میں ہمیشہ ہی گستاخ رسول  کو پناہ دی گئی اور ختم نبوت کے محافظوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا

نون لیگ کے دور میں ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کی گی عمران خان نے اپنے دور میں آسیہ ملعونہ کو رہا کیا اور اب اس گستاخ کو بھی یہ پی ڈی ایم والے تحفظ فراہم کر رہے ہیں لیکن اس بار گستاخ رسول کا سر تن  سے ضرور جدا ہوگا اور مغربی دلالوں اور ان کے ایجنٹوں کو واضح پیغام بھی دیا جاتا ہے کہ گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا اور دوسری جانب ریاست مدینہ بنانے والے بھی خاموش ہیں 

اس موقع پر اگر کسی نے بات کی تو وہ صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان ہے جس نے اپنی سیاست کو ایک طرف رکھ کر اپنے آقا و مولا کے ختم نبوت کی بات کی  قوم کو بیدار ہونا چاہیے کہ اب صرف ان کا ساتھ دے  جو ہمارے آقا و مولا کی ختم نبوت  اور دین اسلام کی بات کرتے ہے کیونکہ ان مغربی دلالوں اور ان کے ایجنٹوں  نے ہمیشہ ہی گستاخ رسول کو اور دین سے عاری لوگوں کو تحفظ فراہم کیا ہے

auto