Breaking

Tuesday, April 18, 2023

سانحہ 18 اپریل 2021



18 اپریل 2021 پاکستان کی تاریخ کا وہ سانحہ جو تا قیامت یاد رہے گا  کہ کس طرح حضور کے غلاموں نے حضور کی ختم نبوت پر پہرا دیا اور مغربی دلالوں اور پورے نظام کی مشینری کا استعمال حضور کے غلاموں پر کیا گیا لیکن حضور کے نام پر جان تو قربان کر دی لیکن اقتدار میں بیٹھے ہوئے چابی والا عاشق اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں۔ ہو سکا روزہ کی حالت میں حضور کے غلاموں نے جو   قربانی دی کہ جس سے لکھتے ہوئے قلم بھی رو پڑے

وہ دن جب یزید عصر حاضر عمران نیازی نے ایک بار پھر اس  زمین کو حسینیوں کے خون سے سرخ کیا جب اسلام کے نام پر بنے  ملک میں روزے کی حالت میں عاشقان رسول کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کردیا گیا چابی والا عاشق کہا  ہے جو کہتا تھا میں سب سے بڑا عاشق رسول ہوں  اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا تو یہ خاموش ٹھٹھہ میں مسجد کا تقدس پامال کیا گیا یہ تب بھی خاموش فیصل آباد میں ایک ملعونہ نے  نبوت کا دعوی کیا یہ پھر بھی خاموش 

‏ بھولنا نہیں وہ تو پاک خون دے کر چلے گئے،  چاہتے ہیں؟   تھوڑا سا ہی سہی!! حق ادا کرنے کی کوشش کیجیے  اٹھئیے آج رات 9 بجے ٹرینڈ میں بھرپور حصہ ڈالیے  دنیا کو بتایئے  ہم اس پاک خون کے وارث ہیں جو راہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں قبول ہوا۔

auto