جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت ہر مسلمان کے ذمہ فرض عین کا درجہ رکھتا ہے۔ وزیرا عظم شہباز شریف کی شہ پر نگران پنجاب حکومت نے قادیانی وقاص حسن نتھو کو بڑے عہدے پر لگا دیا ہے۔ اس جنونی ، قادیانی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب لگایا گیا ہے۔ اس کے خلاف 5 مارچ بروزاتوار ظہر تا عصر احتجاجی ریلی به مقام عالی مسجد موڑ سمن آباد تا سیکر ٹریٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ہماری اس موجودہ حکومت نے قادیانیت نوازی کی انتہا کر دی ہے۔ حالانکہ آئین پاکستان میں قادیانیوں کی کسی بھی کلیدی عہدے پر تعیناتی پر پابندی عائد ہے۔ قادیانی ہمیشہ اہم عہدوں کی آڑ میں قادیانیت کے مذموم اور ملک دشمن عزائم کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ اور ہمیشہ اس ملک عزیز کو نقصان دینے کے درپے ہوتے ہیں ۔
بقول مصور پاکستان علامہ محمد اقبال ( قادیانی اسلام اور ملت دونوں کے غدار ہیں) لہذا ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ اس قادیانی کو فی الفور اس کلیدی عہدہ سے ہٹایا جائے ۔ آپ حضرات سے بھی یہ اپیل ہے کہ اپنے آنے والے جمعتہ المبارک اور دیگر مذہبی اور سیاسی کنونشنز میں عقیدہ ختم نبوۃ اور تحفظ ناموس رسالت کی اہمیت کو سامنے رکھ کر عوام الناس کو فتنہ قادیانیت کے کفریہ عقائد و نظریات اور غیر آئینی سرگرمیوں سے روشناس گرائیں۔ اور موجودہ نگران پنجاب حکومت کی قادیانیت نوازی پر مذمتی قرار داد پیش کریں اور بھر پور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ اللہ تعالی آپ کو نبی کر یم کی شفاعت نصیب فرما ئیں ۔ آمین ۔